تھانہ بستی ملوک ، شاہ شمس کے علاقوں میں سرچ آپریشن‘ متعدد گرفتار‘ ہتھیار برآمد

تھانہ بستی ملوک ، شاہ شمس کے علاقوں میں سرچ آپریشن‘ متعدد گرفتار‘ ہتھیار ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ملتان(کرائم رپورٹر)سٹی پولیس آفیسر ملتان کی ہدایت پر ملتان پولیس کا جے ٹی ٹی اور حساس اداروں کے ہمراہ تھانہ بستی ملوک اورشاہ شمس کے علاقہ کے گردونواح میں سرچ آپریشن کیا گیا۔اس (بقیہ نمبر21صفحہ12پر )
دوران قانون نافذ کرنے والے اداروں نے 98 گھروں،20 ہوٹل، 07 سرائے اور 27 دکانوں کو چیک کیا گیا۔ سرچ آپریشن کے دوران 56 افراد کی بائیو میٹرک تصدیق کی گئی۔جبکہ متعدد افراد کو گرفتار کرکے ان کے قبضے سے ہتھیار برآمد کیے گئے۔
سرچ آپریشن