18کسی وہاڑی روڈ سے 70 سالہ شخص کی نعش برآمد‘ نشتر ہسپتال منتقل


ملتان(کرائم رپورٹر)تھانہ مخدوم رشید کے علاقہ موضع میانی 18کسی وہاڑی روڈ سے 70 سالہ شخص کی نعش برآمد ہوئی ہے، پولیس کے مطابق مرنیوالی کی شناخت احمد بخش سکنہ چاہ رانجھے (بقیہ نمبر18صفحہ12پر )
والا ملا فقیر کے نام سے ہوئی ہے،پولیس کے مطابق مرنے کی بظاہر کوئی وجہ سامنے نہیں آئی تاہم لاش تحویل میں لے کر نشتر منتقل کردی گئی ہے۔
نعش برآمد

مزید : ملتان صفحہ آخر

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...