لاہور میں وکلاء کے عدالتی اہلکار پر تشدد کیخلاف ملتان میں بھی احتجاج ‘ کام بند رکھا

لاہور میں وکلاء کے عدالتی اہلکار پر تشدد کیخلاف ملتان میں بھی احتجاج ‘ کام ...

ملتان (خبر نگار خصوصی) لاہور میں وکلاء کے عدالتی اہلکار پر تشدد کے خلاف (بقیہ نمبر46صفحہ7پر )

ملتان میں بھی احتجاج کیا گیا اس ضمن میں گزشتہ روز سیشن و سول کورٹس ملتان کے ملازمین نے سیشن جج کی عدالت کے باہر احتجاج کرتے ہوئے کہا کہ ایک روز قبل سیشن جج لاہور کے اہلمد کو وکلاء نے تشدد کا نشانہ بنایا جس کی مزمت کرتے ہیں اور چیف جسٹس ہائیکورٹ سے زمہ داروں کے خلاف کارروائی کرنے اور عدالتی اہلکاروں کو تحفظ دینے کا مطالبہ کرتے ہیں جبکہ اہلکاروں نے کام بھی بند کیا۔

تشدد و احتجاج

مزید : ملتان صفحہ آخر

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...