سب رجسٹرار ملتان کینٹ عثمان اکرم ‘ سٹی طلحہ سعید کے تبادلوں کے احکامات جاری
ملتان (نمائندہ خصوصی)ایڈیشنل چیف سیکریٹری پنجاب نے سب رجسٹرار (بقیہ نمبر43صفحہ12پر )
ملتان کینٹ اور سٹی کو تبدیل کردیا۔ اس حوالے سے جاری کردہ نوٹفیکیشن کے مطابق سب رجسٹرار ملتان کینٹ عثمان اکرم اور سب رجسٹرار ملتان سٹی طلحہ سعید کو سیکشن آفسر سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ تعینات کرنے کے احکامات جاری کیے گئے ہیں جبکہ گریڈ 17 کے پی سی ایس افسر دلاور خان کو کمشنر ملتان کے ڈسپوزل پر بھیجا گیا ہے۔
رجسٹرار تبدیل