نشتر کالونی کا 45 سالہ رہائشی ڈینگی بخار میں مبتلا‘ ہسپتال داخل


ملتان(وقائع نگار)نشتر ہسپتا ل میں ڈینگی بخار کے مرض میں مبتلا ایک مریض داخل ہوا ہے۔45سالہ رانا علی حسن ولد ولی محمد نشتر کالونی کا رہائشی ہے،شدید بخار ہے،اور اس کا ڈاکٹرز نے علاج شروع کردیا ہے۔

مزید : ملتان صفحہ آخر

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...