کاٹن مارکیٹ میں روئی کی قیمت 8 ہزار فی من تک پہنچ گئی

کاٹن مارکیٹ میں روئی کی قیمت 8 ہزار فی من تک پہنچ گئی

ملتان(جنرل رپورٹر) کاٹن مارکیٹ میں روئی کی قیمت 8000 روپے فی من تک رہی کپاس کی زیادہ سے زیادہ قیمت 3600 روپے فی من رہی مارکیٹ ذرائع کیمطابق قیمت میں مزید بڑھنے کا امکان ہے۔

مزید : ملتان صفحہ آخر