اخبار فروش رہنما شیخ عمر دین کیلئے قرآن خوانی‘ بیٹے کی دستاربندی

اخبار فروش رہنما شیخ عمر دین کیلئے قرآن خوانی‘ بیٹے کی دستاربندی

ملتان (سٹی رپورٹر) اخبار فروش فیڈریشن کے مرکزی معاون خصوصی سیکریٹری جنرل و اخبار فروش یونین ملتان کے سرپرست اعلی شیخ عمر دین جو کہ مختصر علالت کے باعث گذشتہ دنوں انتقال کر گئے تھے ان کے ایصال ثواب کے لئے قر آن خوانی جامع مسجد حافظ عبد الشکور والی لال کرتی کینٹ (بقیہ نمبر35صفحہ7پر )

میں منعقد ہوئی جس میں سماجی ، سیاسی ، مذہبی و صحافتی حلقوں سے تعلق رکھنے والے افراد نے کشیر تعداد میں شرکت کی جن میں قومی اخبارات کے ریذیڈنٹ ایڈیٹر زشوکت اشفاق، عبد الجبار مفتی ، راؤ شمیم اصغر، آصف علی فرخ ، سید امجد بخاری، مہر عزیز احمد ، اسد ممتاز ، امتیاز گھمن ، امتیاز روحانی ،آل پاکستان اخبار فروش فیڈریشن کے تاحیات سیکریٹر جنرل ٹکا خان عباسی،سابق وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود حسین قریشی ، سابق ایم این اے شیخ طارق رشید، شیخ طاہر رشید ، سابق صوبائی وزیر حافظ اقبال خاکوانی ، عبد الوحید ارائیں ، خانقاہ حامدیہ کے سجادہ نشین صاجزادہ قاری احمد میاں ،چادر والی سرکار ؒ کے سجادہ نشین پیر سید علی حسین شاہ، عالمی شہرت یافتہ عالم دین مفتی عبد القوی، قاری عبد الغفار نقشبندی ، قاری سعید احمد فاروقی ، سعید احمد نقشبندی،چوہدری غلام محمد،معروف قانون دان شیخ محمد فہیم، علی رضا گردیزی، شاکر حسین شاکر،، مظہر جاوید ، رانا عرفان الاسلام ،محمد ایوب مغل،سید بشارت قریشی، اختر عالم قریشی، حافظ معین خالد، ایم سلیم درباری، شیخ صلاح الدین ، شیخ حیدر عمر، شیخ زاہد عمر، شیخ نعیم عمر، شیخ معین الدین عمر، شیخ رحیم الدین عمر، شیخ نوید عمر، شیخ طارق عمر، شیخ فاروق عمر ،سید محمد علی رضوی، ملک محمد یوسف، حافظ محمد ظفر قریشی، ڈاکٹر عمران یوسف ، اخبار فروش یونین ملتان صدر ملک عرفان اتیرا، جنرل سیکریٹری ملک مختیار احمد، عاشق بخاری، افتخار مغل، اقبال عادل، نواب ندیم الدین، نواب نسیم الدین، عاطف انور بیگ، ایاز خان ، سید نوید شاہ، رفیق قریشی، الحاج اشرف قریشی ، راجہ یونس بھٹی، ملک نواز اترا، حاجی ایوب ،ملک بلال ، رانا حسن بخش، ناصر حسین قریشی، حاجی بشیر اتیرا، ملک مسعود الحسن مٹھو، حاجی شہزاد، رانا اقبال، ریاض بھٹی، عبد الرزاق بھٹی، ملک سجاد رسول، ریاض غوری، صلاح الدین غوری، ملک نور محمد اتیرا، ملک اشفاق، مولانا ظفر علی، سکندر خان نیازی، نویدنشتر، ملک محبوب، اسلم اکرام، ملک ذولفقار، حاجی ذوالفقارقادری، مفتی عبد الرشید ، اکمل وینس، قیوم قریشی، جاوید شاکر ، ناصر قریشی ، یار محمد ،مبین حیدر،، شاہد اسلام ،سمیت جنوبی پنجاب سے آئے ہو ئے اخبار فروش یونین کے عہدیداران ناصر لنگاہ ، شیخ عبد الرشید ممتاز غلام فریداللہ، وسایا،سجاد شاہ، جاوید شاکر،لال حسین ، بابر، حاجی حسین ، واحد بخش ،غلام سرور،امتیاز احمد،آصف چوہان،کے علاوہ خلیل بھٹی، مظفر اویسی، عاشق انصاری، عامر اقبال، ملک منظور اعوان ، لیاقت حسین سیال، مبین حیدر، یار محمد، منصور عباس، محمد یوسف ، عمران ارشد خلجی،سمیت ہزاروں کی تعداد میں مختلف مکاتب فکر، شعبہ ہائے سمیت معززین علاقہ نے کثیر تعداد میں شرکت کی اور مرحوم کے درجات کی بلندی کے لئے خصوصی طور پر دعا کی ۔اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے آل پاکستان اخبار فروش فیڈریشن کے مرکزی سیکریٹری جنرل ٹکا خان عباسی نے کہاہے کہ شیخ عمر دین ایک مخلص اور سچے انسان تھے جس نے ساری زندگی سادگی اور عزت سے بسر کی شیخ عمر دین نے اخبار فروشوں کی فلاح و بہبود کے لئے جو اقدام کئے ہیں انہیں کبھی نہیں بھلا یا جا سکتا ہے بلکہ ہم تمام دوست مل کر کوشش کریں گے کہ بھائی شیخ عمر دین کے مشن کو آگے بڑھائیں تاکہ اخبار فروشوں کی بہتری کے لئے جو اقدامات شیخ عمر دین صاحب کرنا چاہتے تھے لیکن زندگی کی وفا نہ ہونے کی وجہ سے وہ ادھورے رہ گئے ہیں انہیں پایہ تکمیل تک پہنچائیں گیاس موقع پر مخدوم شاہ محمود حسین قریشی نے شیخ عمر دین کے بڑے صاحبزادیکی دستار بندی بھی کی گئی ۔

مزید : ملتان صفحہ آخر

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...