جہانیاں‘ مسجد کی چھت گرنے سے 8 زخمی‘ ڈیوٹی ڈاکٹر موبائل پر مصروف‘ احتجاج


اڈا پل 14(نما ئند ہ پا کستا ن ) جہا نیا ں کے نو احی گا ؤ ں 104دس آر میں زیر تعمیر مسجد کی چھت گر گئی جس کے ملبے تلے آتھ افراد دب گئے جن کو اہل علا قہ نے اپنی مد دآپ کے تحت نکال کر زخمی حا لت میں ہسپتا ل منتقل کیا ڈیو ٹی پر مو جود ڈاکٹر زوہیب مو با ئل فون استعما ل کر تا رہا جبکہ زخمیوں راجب علی ،محمد عمیر،سا جد علی ،مستر ی فا روق ،پر ویز احمد ،ضیا ء نے ورثا ء سمیت تحصیل ہیڈ کو اٹرہسپتا ل کے ایمر جنسی واڈ کے (بقیہ نمبر36صفحہ7پر )
با ہر ڈا کٹرز کے خلا ف احتجا جی مظا ہر ہ کیا اور ڈیوٹی پر مو جود ڈاکٹر زاور عملے کے خلا ف کا روائی کا مطا لبہ کیا ہے ۔
چھت گر گئی

مزید : ملتان صفحہ آخر

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...