بٹ خیلہ میں دفعہ 144 کا نفاذ

بٹ خیلہ میں دفعہ 144 کا نفاذ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


بٹ خیلہ ( بیورو رپورٹ )سب ڈویژ نل مجسٹریٹ /اسٹنٹ کمشنربٹ خیلہ خرم پرویزنے زیر دفعہ144کے تحت پوری تحصیل بٹ خیلہ میں ہر قسم کی وال چاکنگ پر تاحکم ثانی پابندی لگا دی ہے جبکہ خلاف ورزی کر نے والے کے خلاف قانو نی کاروائی کی جائے گی۔