ظاہر شاہ کی رسم قل آج ادا کی جائے گی
بٹ خیلہ(بیورورپورٹ) محکمہ پی ٹی سی ایل کے سابق ایس ڈی اومحمدظاہرشاہ کے رسم قل آج محلہ بالابٹ خیلہ میں اداکی جائیگی ۔مرحوم ریٹائرڈ ہیڈماسٹرمنورشاہ سرورشاہ اورخادم شاہ کے بھائی جبکہ لائن مین رضاشاہ اورصادق شاہ کے والدتھے ۔تمام دوست واحباب سے رسم قل میں شرکت کرنے کی اپیل کی ہے ۔