آپ کا آج کا دن کیسا رہے گا؟

آپ کا آج کا دن کیسا رہے گا؟
آپ کا آج کا دن کیسا رہے گا؟

  

برج حمل

جنوری11 جمعرات۔ جذبات پر قابو پانے کی کوشش کریں اور جلد بازی سے گریز کریں۔ ورنہ بعد میں پچھتاوے کے سوا کچھ حاصل نہ ہوگا۔ یہ مسائل اگلے ہفتے حل ہو سکیں گے۔

برج ثور

جنوری11 جمعرات۔ اپنی باتیں دوسروں کے ساتھ شیئر کر سکیں گے۔ شریکِ کار کا تعاون رہے گا۔ مالی معاملات پر توجہ مرکوز رہے گی۔ شخصیت میں مزید نکھار آسکے گا۔ رومانس کا موقع ملے گا۔

برج جوزا

جنوری11 جمعرات۔ مثبت بات چیت سے معاہدے طے ہو سکیں گے۔ گھریلو ماحول خوشگوار رہے گا۔ گھریلومعاملات مسائل کا شکار رہیں گے لیکن غصے اور جذبات سے یہ مسائل حل نہ ہونگے بلکہ مزید بگڑیں گے ۔

برج سرطان

جنوری11 جمعرات۔ ازدواجی زندگی مسائل کا شکار ہو سکتی ہے۔ محبت سے متعلقہ معاملات بہتر رہیں گے اور سفر کا پروگرام بن سکتا ہے۔ نامکمل کام بخوبی انجام کو پہنچے گا۔ جس سے ڈپریشن میں کمی آئے گی۔

برج اسد

جنوری11 جمعرات۔ شریک حیات اور شریک کار کے ساتھ تعلقات مستحکم رہیں گے اور غلط فہمیوں کے بادل چھٹ سکیں گے اور گھریلو ماحول خوشگوار ہو سکے گا۔ صحت کا خیال رکھیں، آرام کے لیے وقت نکالیں۔

برج سنبلہ

جنوری11 جمعرات۔ مالی مسائل کا خاتمہ ہو سکے گا۔ لیکن بحث و تکرار سے گریز لازمی ہے ورنہ لڑائی جھگڑے کا اندیشہ ہے۔ رشتے داروں کے تعاون سے گھریلو مسائل کا خاتمہ ہوگا اور پریشانی میں کمی ہوگی۔

برج میزان

جنوری11 جمعرات۔ دوسروں کے مسائل کا حل اور بھروسے میں اضافہ اور اپنی باتیں دوسروں کے ساتھ شیئر کر سکیں گے۔ شریکِ کار کا تعاون رہے گا۔ لڑائی جھگڑے کا اندیشہ ہے لہٰذا اپنے غصے پر قابو رکھئے۔

برج عقرب

جنوری11 جمعرات۔ دوست تعاون کریں گے۔ جس سے آپ کی پہلے کی زندگی میں مسائل کی نشاندہی ہو گی۔ آپ دماغ سے زیادہ دِل کے فیصلوں پر عمل کریں گے۔ شراکتی کام منافع بخش رہیں گے۔

برج قوس

جنوری11 جمعرات۔ شریک حیات کیساتھ تعلقات بہتر رہیں گے۔ جس کے باعث گھریلو ماحول خوشگوار رہے گا۔ شخصیت میں مزید نکھار آسکے گا۔ خاص توجہ مالی اور محبت سے متعلقہ کاموں میں رہے گی۔

برج جدی

جنوری11 جمعرات۔ شریک حیات کا تعاون بھی رہے گا۔ بیرون ملک مقیم دوست احباب رابطے میں رہیں گے اور مالی معاملات پر توجہ مرکوز رہے گی۔ خواہشات پوری ہونے سے انجانی خوشی محسوس ہوگی۔

برج دلو

جنوری11 جمعرات۔ معاملات محبت مزید بہتر ہونے سے آپ خود کو فریش محسوس کریں گے۔ رومانس کا موقع ملے گا۔ غصے اور جذبات پر قابو رکھئے اور صبر و تحمل سے کام لیں ورنہ لڑائی جھگڑے اور نقصان کا اندیشہ ہے۔

برج حوت

جنوری11 جمعرات۔ روحانیت کے شوق میں اضافہ ہو سکے گا۔ نصیب یاوری کرنے سے بہت سے بگڑے ہوئے کام بن جائیں گے اور کاروباری سفر فائدہ مند رہے گا۔ روحانیت کے شوق کو فروغ حاصل ہوگا۔

مزید : لائف سٹائل /مخفی علوم