وزیراعلیٰ پنجاب سے انصاف کی کوئی امید نہیں، بھائی مقتولہ زینب

اسلام آباد (ویب ڈیسک) مقتولہ زینب کے بھائی ابوزر نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ پنجاب سے انصاف کی کوئی امید نہیں، 35 سال سے اقتدار میں ہیں پولیس کا نظام ٹھیک نہیں کیا۔ نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے بھائی مقتولہ زینب نے کہا کہ پولیس نے ہمارے ساتھ تعاون نہیں کیا۔ مقدمے میں دہشتگردی کی دفعات شامل نہیں کی گئیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ ملزم 12ماہ سے علاقے میں دندناتا پھررہا ہے۔ یہ کوئی پہلا واقعہ نہیں ہے۔

مزید : علاقائی /اسلام آباد

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...