امریکا نے اپنے شہریوں کو افغانستان ،پاکستان اور بھارت جانے سے روک دیا

واشنگٹن (صباح نیوز) امریکا نے اپنے شہریوں کے لیے نئی سفری ہدایات جاری کر دیں جس کے تحت امریکیوں کو افغانستان اور پاکستان سمیت بھارت جانے سے بھی روکا گیا ہے۔
غیرملکی میڈیاکے مطابق امریکی شہریوں کو پاکستان کے صوبوں بلوچستان ، خیبر پختونخوا ، فاٹا اور آزاد کشمیر میں دہشت گردی کے سبب سفر نہ کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔ ٹرمپ انتظامیہ کا 4 درجاتی سفری ہدایت نامہ جاری کیاگیا ہے اس میں بھارت کو نسبتاً کم خطرناک دوسری پاکستان کو تیسری اور افغانستان کو چوتھے درجے میں رکھا گیا ہے۔

لائیو ٹی وی دیکھنے کے لئے اس لنک پر کلک کریں

مزید : بین الاقوامی

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...