امریکہ کا بیجنگ کے خلاف سرمایہ کاری پابندیاں عائد کرنا باعث تشویشناک ہے : چین

امریکہ کا بیجنگ کے خلاف سرمایہ کاری پابندیاں عائد کرنا باعث تشویشناک ہے : چین
امریکہ کا بیجنگ کے خلاف سرمایہ کاری پابندیاں عائد کرنا باعث تشویشناک ہے : چین

  

بیجنگ (آن لائن) چین نے امریکہ کی جانب سے چینی سرمایہ کاریپر پابندیاں عائد کرنے پر اپنی گہرئی تشویش کا اظہار کیا ہے۔

ملکی خبررساں ادارے کے مطابق چینی وزارت تجارت کے ترجمان گاؤفینگ نے صحافیوں کے ساتھ بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ امریکہ کا چین کی کمپنی آنٹ فنانشل پر پابندیاں عائد کرنا انتہائی تشویشناک اقدام ہے۔ انہوں نے کہا کہ امریکہ سیکیورٹی سلامتی کے نام پر غیر ضروری اقدامات کر رہا ہے جو کہ دونوں ممالک کے درمیان تعلقات میں تناؤ کا باعث ہو سکتے ہیں۔

لائیو ٹی وی دیکھنے کے لئے اس لنک پر کلک کریں

مزید : ڈیلی بائیٹس