شیر علی خان کی بیوہ کی رسم قل آج ہوگی

شیر علی خان کی بیوہ کی رسم قل آج ہوگی

مردان (بیورورپورٹ)مزدور رہنما شیرعلی خان کی بیوہ جو گذشتہ روز بقضائے الہٰی انتقال کرگئی تھیں کی رسم قل آج بروز جمعہ گرین ایکڑفیز ون جامع مسجد میں اداکی جائے گی مرحومہ اعجاز ڈینٹسٹ کاروان روڈ والے ،محکمہ انکم ٹیکس کے آصف خان اورمحمد عادل کی والدہ تھیں جبکہ محکمہ لیبر کے سابق انسپکٹر شیراللہ خان کی ہمشیرہ تھیں۔

مزید : پشاورصفحہ آخر


loading...