صاحبزادہ جوہر کی بیوہ کی رسم قل آج ہوگی

صاحبزادہ جوہر کی بیوہ کی رسم قل آج ہوگی

مردان (بیورورپورٹ ) سابق ایس ای واپڈا صاحبزادہ جوہر کی بیوہ جو گذشتہ روز انتقال کرگئی تھیں کی رسم قل مرحومہ صاحبزادہ ڈاکٹر وسیم ،صاحبزادہ انجینئر محمد سہیل اورصاحبزادہ وقار کی بھی والدہ ماجدہ تھیں جبکہ صاحبزادہ ولایت شاہ کی ہمشیرہ تھیں مرحومہ کی رسم قل بروز جمعہ طورومیں اداکی جائے گی ۔

مزید : پشاورصفحہ آخر


loading...