ریٹائرڈ پرنسپل محمد ایوب جان کی دختر کا انتقال

ریٹائرڈ پرنسپل محمد ایوب جان کی دختر کا انتقال

مٹہ ( نمائندہ پاکستان) سابق پرنسپل محمد ایوب جان کی بیٹی اور مٹہ بازار کے سابق صدر کی بیوی انتقال کرگئیں مرحومہ کو اپنی ابائی گاوں میں سپرد خاک کردی گئی تفصیلات کی مطابق گذشتہ روز سابق پرنسپل محمد ایوب جان کی بیٹی مٹہ بازار کے سابق صدر محمد شیر علی خان اور مٹہ بار ایسوسی ایشن کے جنرل سیکرٹری سعید احمد خان ایڈوکیٹ کی بہن انتقال کر گئیں مرحومہ کو اپنی ابائی قبرستان میں سپرد خاک کردی گئی نماز جنازہ میں بڑی تعداد میں لوگوں نے شرکت کی

مزید : پشاورصفحہ آخر


loading...