بٹ خیلہ میں ٹریفک خلا ف ورزیوں پر 18 موٹر سائیکل سوار چالان

بٹ خیلہ میں ٹریفک خلا ف ورزیوں پر 18 موٹر سائیکل سوار چالان

بٹ خیلہ(بیورورپورٹ)مالاکنڈلیویزفورس تھانہ کوٹ کے اہلکاروں نے جرائم پیشہ عناصرکے خلاف اپریشن بھاری مقدارمیں منشیات برامدکرکے اٹھارہ موٹرسائیکل سواروں کوبغیرہلمیٹ پرچالان کردیا جب تک علاقے سے جرائم پیشہ عناصرکاخاتمہ نہیں کیااس وقت تک اپریش جاری رہے گا۔ان خیالات کااظہار مالاکنڈلیویزفورس تھانہ کوٹ کے پوسٹ کمانڈر صوبیدارابرارحسین ائی ایچ سی فضل الرحمان نے اخباری نمائندوں سے گفتگوکرتے ہوئے کیا۔انہوں نے ڈپٹی کمشنر اقبال حسین خان اورصوبیدارمیجر فریداللہ خان ک ہدایت پرہم نے جرائم پیشہ عناصر کے خلاف اپریشن شروع کردیاہے جو جرائم پیشہ عناصرکے خاتمے تک جاری رہے گااوراس سلسلے میں ہم کسی بھی سیاسی اورذاتی سفارش کوقبول نہیں کریں گے انہوں نے کہاکہ ہم جرائم پیشہ عناصر کوخبردارکرتے ہیں کہ وہ راہ راست پراجائیں ورنہ برے انجام سے بچ نہیں سکیں گے ۔

مزید : پشاورصفحہ آخر


loading...