شبقدرکی بیوٹیفیکیشن اہم کارنامہ ہے ،عارف احمد زئی

شبقدرکی بیوٹیفیکیشن اہم کارنامہ ہے ،عارف احمد زئی

شبقدر ( نامہ نگار) ممبر صوبائی اسمبلی عارف احمد زئی نے کہا کہ بیوٹیفکیشن سابقہ گورنمنٹ خیبر پختون خواء کی ایک اہم کا ر نامہ ہیں ۔جس کو اب عملی جامہ پہنایئنگے۔ انتظار کی گھڑیا ں ختم شبقدر میں جلد عوام کو مثبت تبدیلی نظر آئے گی۔ان خیالات کا انہوں نے اسسٹنٹ کمشنر شبقدر سید اکرم شاہ کے دفتر میں پٹواریوں کے اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتہ گو کر تے ہوئی کیا۔ انہوں نے کہا کہشبقدر میں سر کاری اراضی پر بیوٹی فکیشن کر کے شبقدر بازار اور دیگر علاقوں سیر و تفریخ کا پارک بنائیگے ۔ جس میں ہر ترف پھو ل ہی پھول نظر ائیگا۔عوام سستا تفریخ فراہم ہوگا۔

مزید : پشاورصفحہ آخر


loading...