ریٹائرڈ سینئر ٹیچر مہر بان شاہ استاد ( مرحوم) کی صاحبزادی انتقال کر گئیں

ریٹائرڈ سینئر ٹیچر مہر بان شاہ استاد ( مرحوم) کی صاحبزادی انتقال کر گئیں

صوابی( بیورورپورٹ)ریٹائرڈ سینئر ٹیچر مہر بان شاہ استاد ( مرحوم) کی صاحبزادی انتقال کر گئیں انہیں جمعرات کے روز آبائی قبر ستان زیدہ میں سپرد خاک کر دیا گیا۔ مرحومہ جاوید احمد ، امتیاز احمد اور ہیڈ ٹیچر سجاد احمد کی ہمشیرہ جب کہ عزیز الحسن کی بیوہ تھیں ۔ ان کی رسم قل کل بروز ہفتہ حجرہ تاجو خیل موضع زیدہ میں ادا کی جائے گی#

مزید : پشاورصفحہ آخر


loading...