پی پی پی ضلع صوابی کے نوجوان رہنما سید شاہ فیصل باچا بلاول بھٹو فورس ضلع صوابی کا صدر مقرر

پی پی پی ضلع صوابی کے نوجوان رہنما سید شاہ فیصل باچا بلاول بھٹو فورس ضلع ...

صوابی( بیورورپورٹ) بلاول بھٹو فورس صوبہ خیبر پختونخوا نے پی پی پی ضلع صوابی کے نوجوان رہنما سید شاہ فیصل باچا کوبلاول بھٹو فورس ضلع صوابی کا صدر مقرر کر دیا اور اس کا باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔

مزید : پشاورصفحہ آخر


loading...