جماعت اسلامی کی جدوجہد رنگ لائی ،صاحبزادہ نجم اللہ

جماعت اسلامی کی جدوجہد رنگ لائی ،صاحبزادہ نجم اللہ

جندول(نمائندہ پاکستان)جندول جماعت اسلامی کی تحصیل امیر صاحبزادہ نجم اللہ اور تحصیل نائب ناظم بشیر الحق نے کہا کہ جماعت اسلامی کی جدجہد نے رنگ لائی ہے یونین کونسل مسکینی کو پی کے سترہ جندول میں شامل کردیا گیا جماعت اسلامی کی ضلع امیر اعزالملک افکاری کی کوششوں سے یونین کونسل مسکینی کو پی کے سترہ جندول میں شامل کردیاگیا تااہم گزشتہ سال الیکشن کمیشن نے نئے حلقہ بندیو ں کے دوران یونین کونسل مسکینی ،یونین کونسل کامبٹ اور یونین کونسل درنگال کو پی کے سترا ہ میدان میں شامل کیا تھا جن سے علاقا ئی لوگوں سمیت جماعت اسلامی کو بہت صدمہ ہوا تھا تااہم گزشتہ روز ہالیکشن کمیشن نے جماعت اسلامی کے حق میں فیصلہ سناکر یونین کونسل مسکینی کو پی کے سترہ میں شامل کردیامیڈیا کو تفصلات بتاتے ہوئے جماعت اسلامی کی تحصیل امیر صاحبزادہ نجم اللہ اور تحصیل ثمرباغ کی نائب ناظم بشیر الحق نے کہا کہ جماعت اسلامی کی مسلسل جدوجہد کی نتجے میں یونین کونسل مسکینی پی کے سترہ میں جندول میں دوبارا شامل ہوگیا ہے انہونے مزید کہا کہ یونین کونسل مسکینی امیرجماعت اسلامی پاکستان سنیٹر سراج الحق کا ابائی یونین کونسل تھا جو ایک سازش کے تحد پی کے سترہ میں شامل کیا گیا تھا انہونے مزید کہا کہ یونین کونسل درنگال اوریونین کونسل کامبٹ پی کے سولہ کا حصہ ہے دونوں یونین کونسلوں کو پی کے سولہ میں شامل کرنے کیلئے جدوجہد جاری رکھے ئنگے

مزید : پشاورصفحہ آخر


loading...