حضرت شاہ رکن عالمؒ کا تین روزہ عرس کل سے شروع ‘ تیاریاں مکمل

حضرت شاہ رکن عالمؒ کا تین روزہ عرس کل سے شروع ‘ تیاریاں مکمل

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ملتان( سٹی رپورٹر)برصغیر کے عظیم روحانی پیشوا حضرت شاہ رکن عالم سہروردی ؒ (بقیہ نمبر51صفحہ12پر )

کے 705 ویں عرس کی تین روزہ تقریبات کل سے انکے مزارپر شروع ہونگی۔ اس موقع پر سجادہ نشین مخدوم شاہ محمود قریشی مزار کو غسل دے کر عرس کی تقریبات کا آغاز کریں گے۔ بعد ازاں حضرت شاہ رکن عالم قومی کانفرنس کی نشستیں منعقد ہونگی۔ جس میں مختلف خانقاہوں کے سجادہ نشین ،علماء4 کرام شریک ہونگے۔ عرس میں شرکت کیلئے وزیر خارجہ سجادہ نشین مخدوم شاہ محمود قریشی آج کو ملتان پہنچیں گے۔
عرس ‘ تیاریاں