قومی ترانے کے خالق حفیظ جالندھری کا 14 جنوری کو 119 واں یوم پیدائش
احمدپورشرقیہ (سٹی رپورٹر ) نامور شاعر ابو الا ثر حفیظ جالندھر ی کا 119 واں (بقیہ نمبر53صفحہ12پر )
یوم پیدائش 14جنوری کو منایا جا ئے گا۔ حفیظ جالندھری قومی ترانہ کے خالق تھے ۔ و ہ چودہ جنوری 1900 کو انڈیا کے شہر جالندھر میں پیدا ہوئے 1947 کو پاکستان معرض وجود میں آنے کے بعد انہوں نے انڈیا سے لاہور نقل مکانی کر لی تھی۔ ان کا 119واں یوم پیدائش ملک بھر میں منا یا جا ئے گا ۔ اور اس مو قع پر مذہبی ، فلاحی ، اور مسلم لیگ کے زیر اہتمام تقریبات کا انعقاد کیا جا ئے گا۔