نامور شاعر ابن انشاء کی آج 41 ویں برسی

نامور شاعر ابن انشاء کی آج 41 ویں برسی

احمدپورشرقیہ (سٹی رپورٹر ) اردو کے نامور شاعر و نثر نگار ابن انشاء کی 41ویں برسی آ ج بروز جمعۃ المبار ک کو منائی جا ئے گی۔ وہ 15 جون(بقیہ نمبر41صفحہ7پر )

1929 کو پید ا ہوئے اور پچا س کی عمر میں 11 جنوری 1978 کو اس دار فانی سے کوچ کر گئے ابن انشا ء نے یوں تو بے شمار غزلیں تحریر کیں لیکن انہیں سب سے زیادہ شہر ت ’’ انشاء جی اٹھو اب کوچ کر و‘‘ اس شہر میں جی کو لگا نا کیا سے ملی ۔

برسی

مزید : ملتان صفحہ آخر


loading...