قندیل بلوچ قتل کیس کی سماعت 23 جنوری تک ملتوی

قندیل بلوچ قتل کیس کی سماعت 23 جنوری تک ملتوی

ملتان (خبر نگار خصوصی) قندیل بلوچ قتل کیس کی سماعت ایڈیشنل سیشن جج ملتان (بقیہ نمبر44صفحہ7پر )

کے رخصت پر ہونے کے باعث 23 جنوری تک ملتوی کردی گئی ہے۔اس ضمن میں گزشتہ روز کیس کی سماعت پر جیل سے ملزم وسیم کو عدالت میں پیش کیا گیا۔جبکہ ملزمان مفتی عبدالقوی ،حق نواز، عبداالباسط، اسلم شاہین اور ظفر اقبال بھی پیش ہوئے۔تاہم فاضل جج کے رخصت پر ہونے کی وجہ سے کیس کی سماعت ملتوی کردی گئی ہے۔

مزید : ملتان صفحہ آخر


loading...