پنجاب حکومت کا سرائیکی شاعر شاکر شجاع آبادی کیلئے 5لاکھ روپے امداد کا اعلان

پنجاب حکومت کا سرائیکی شاعر شاکر شجاع آبادی کیلئے 5لاکھ روپے امداد کا اعلان

ملتان ( نیوز رپورٹر، سٹی رپورٹر)وزیر اعلیٰ پنجا ب محمد عثما ن بزدار نے معرو ف سر ائیکی شاعر شاکر شجا ع آباد ی کے علا ج ومعا لجہ کیلئے 5 (بقیہ نمبر45صفحہ12پر )

لاکھ رو پے امداد کا اعلا ن کیا ہے ۔ اس سلسلے میں معروف شا عر شاکر شجا ع آ با د ی کو 5 لا کھ رو پے کا امداد ی چیک اور گلدستہ پیش کیاگیا ۔ یاد رہے کہ حکومت پنجاب شاکر شجاع آبادی کی بھرپور مالی کفالت کرتے ہوئے مکمل علاج و معالجہ کرائیگی ۔ ایم این اے زین قریشی نے شاکر شجاع آبادی کی شاعری کو جنوبی پنجاب کے لوگوں کی آواز قرار دیا اورکہا کہ وفاقی حکومت کو اس عظیم سرائیکی شاعر کے بیرون ملک علاج و معالجہ کیلئے خصوصی درخواست کی جائیگی ۔

مزید : ملتان صفحہ آخر


loading...