عدالتی حکم عدولی پر6 پولیس اہلکاروں کے بلاضمانت وارنٹ گرفتاری

عدالتی حکم عدولی پر6 پولیس اہلکاروں کے بلاضمانت وارنٹ گرفتاری

ملتان (خبر نگار خصوصی) ایڈیشنل سیشن جج ملتان نے عدالتی حکم نہ ماننے پر 5خاتون(بقیہ نمبر27صفحہ12پر )

اہلکاروں سمیت 6 پولیس اہلکاروں کے بلاضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کرتے ہوئے 17 جنوری کو عدالت کے روبرو پیش کرنے کا حکم دیا ہے۔ فاضل عدالت نے تھانہ وومن پولیس اسٹیشن میں درج زیادتی کے مقدمہ سرکار بنام ضیاء ملک میں بطور گواہ پیش نہ ہونے پر3 لیڈی ہیڈ کانسٹیبلوں بشریٰ صفدر، رابعہ بی بی اور روبینہ رفیق، 2 لیڈی کانسٹیبل گلشن پروین اور بشریٰ رمضان اور کانسٹیبل خالد حسین کو گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم دیا ہے۔

بلاضمانت

مزید : ملتان صفحہ آخر


loading...