جہانزیب کھچی ‘ اورنگزیب خان کیخلاف حکم امتناعی کیس خارج کرنیکا حکم

جہانزیب کھچی ‘ اورنگزیب خان کیخلاف حکم امتناعی کیس خارج کرنیکا حکم

میلسی(نمائندہ پاکستان)سول جج قربان علی نے صوبائی وزیر ٹرانسپورٹ محمد (بقیہ نمبر28صفحہ12پر )

جہانزیب خان کھچی اور ان کے بھائی ایم این اے اورنگزیب خان کھچی کیخلاف ان کے کزن ہمایوں خان کھچی کی جانب سے 57کنال کے مقدعویہ رقبے پر حکم امتناعی کا کیس خارج کرنے کا حکم سنایا فاضل عدالت کو ہمایوں خان کھچی ولد ربنواز خان کھچی نے قراردیا کہ 57 کنال بلا تقسیم مشترکہ اراضی پر مذکورہ افراد زبردستی قبضہ کرنا چاہتے ہیں اور فصل اجاڑنا چاہتے ہیں جس پر فاضل عدالت نے موضع فدہ میں واقع اس رقبے کے حوالے سے حکم امتناعی جاری کرتے ہوئے فریقین کو 10جنوری کو طلب کیا تا ہم عدم ادخال طلبانہ جمع نہ کرانے اور مخالف فریق کے درست پتہ کے اندراج نہ ہونے کی تکنیکی بنیادوں پر فاضل عدالت نے دعویٰ حکم امتناعی خارج کرنے کا حکم سنایا۔

حکم

مزید : ملتان صفحہ آخر


loading...