لڈن میں میاں عظیم خان دولتانہ کی 7 ویں برسی ‘ سیاسی و سماجی شخصیات کی شرکت

لڈن میں میاں عظیم خان دولتانہ کی 7 ویں برسی ‘ سیاسی و سماجی شخصیات کی شرکت

وہاڑی(بیورورپورٹ+نمائندہ خصوصی)سابق وفاقی پارلیما نی سیکر ٹری میاں (بقیہ نمبر31صفحہ12پر )

عظیم خان دولتا نہ (مرحوم) کی سا تویں برسی انکی رہائش گاہ میں ادا کی گئی برسی میں پروفیسر سید ابرار حسین شاہ نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ انسان کو دنیا داری کے ساتھ ساتھ اپنی آخرت کی طرف تو جہ بھی دینا چاہیے کیو نکہ سب کچھ یہیں رہ جا نا ہے انسان کی اصل زندگی اسکی آخرت ہے لہذا ہمیں آخرت کی زندگی کی طرف زیا دہ توجہ دینی چاہیے اس موقع پر سابق ایم این میاں عظیم دولتا نہ کی بہن نتاشا دولتا نہ نے کہا ہے کہ میاں عظیم دولتا نہ واقع عظیم انسان تھے اور میں انشاء اللہ انکے مشن کو لیکر آگے چلتی رہوں گی اس موقع پر میاں زاہد دولتا نہ،ایم پی ائے میاں عرفان دولتا نہ،سا بق ایم پی ائے ملک نوشیر لنگڑیال،ملک امجد علی لنگڑیال،نواب کاشف خان،میاں شاہد ندیم دولتا نہ،صاحبزادہ میاں شاہد،صاحبزادہ میاں ناصرمسعود،عبد الخالق کلال،معراج خان لکھویرا ودیگرمعززین علا قہ نے شرکت کی۔

مزید : ملتان صفحہ آخر


loading...