حکومت اپنے وعدوں کو عملی شکل دیگی ‘ کڑا احتساب بنیادی ایجنڈا ‘ مسز شاہدہ احمد

حکومت اپنے وعدوں کو عملی شکل دیگی ‘ کڑا احتساب بنیادی ایجنڈا ‘ مسز شاہدہ ...

خانیوال(بیورونیوز)پاکستان تحریک انصاف کی رہنماممبر پنجاب اسمبلی مسزشاہدہ احمد نے کہاکہ وزیراعلیٰ پنجاب سردارعثمان بزدار عمران(بقیہ نمبر32صفحہ12پر )

خان کی سوچ سے رہنما ئی لے کر عوامی مسائل کو حل کرنے کیلے بھرپور اقدام کررہے ہیں سڑکوں پرسونے والے افراد کو چھت اور کھانا فراہم کرکے ریاست اپنی ذمہ دا ری پوری کررہی ہے یہی فلاحی ریاست کافلسفہ ہے ۔وہ کارکنوں کے وفودسے بات چیت کررہی تھیں۔انہوں نے کہاکہ تحریک انصاف اپنے وعدوں کوعملی شکل دے گی کرپشن کاخاتمہ اور لوٹ مار کرنے والوں کا کڑا احتساب بنیادی ایجنڈاہے۔

مزید : ملتان صفحہ آخر


loading...