نام نہاد انرجی ڈرنکس پرپابند ی‘ صوبہ بھر میں کریک ڈاؤن تیز ‘ متعدد پوائنٹس سیل

نام نہاد انرجی ڈرنکس پرپابند ی‘ صوبہ بھر میں کریک ڈاؤن تیز ‘ متعدد پوائنٹس ...

ملتان ( سپیشل رپورٹر)پنجاب فوڈ اتھارٹی کی جانب سے کھلے مصالحہ جات اور ادویات سے بنی نام نہاد انرجی ڈرنکس کی فروخت پر پابندی (بقیہ نمبر33صفحہ12پر )

کے بعد صوبہ بھر میں کریک ڈاؤن جاری ہے۔جنوبی پنجاب میں انرجی ڈرنکس اورمصالحہ جات کے201مقامات کی چیکنگ کی گئی۔قانون شکنی پر 09مصالحہ یونٹس کی پروڈکشن اصلاح ہونے تک بند جبکہ بھاری مقدار میں ڈرنکس اور ملاوٹی مصالحہ جات تلف کر دیے گئے ۔ممنوعہ اشیاء کی فروخت اور ناقص انتظامات پر04فوڈ پوائنٹس کو سیل جبکہ متعدد کو157,000 جر مانے عائد کیے گئے۔

سیل

مزید : ملتان صفحہ آخر


loading...