آئل ٹینکر میں آتشزدگی ‘ ہوٹل مالک کیخلاف مقدمہ

آئل ٹینکر میں آتشزدگی ‘ ہوٹل مالک کیخلاف مقدمہ

میلسی(نمائندہ پاکستان)دو روز قبل آئل ٹینکر کو آگ لگنے کے حوالے سے وجہ کا پتہ چل گیا پولیس تھانہ صدر کیمطابق جب آئل ٹینکر (بقیہ نمبر36صفحہ12پر )

پٹرول پمپ پر آیا تو وہاں کے چائے کے کھوکھے کے مالک ساجد نے اپنا چولہا جلانے کے بعد جلتی ہوئی تیلی آئل ٹینکر کے پاس پھینک دی جس سے آگ بھڑک اٹھی تو 15پر اطلاع ملنے پر پولیس نے آگ پر قابو پا یا جبکہ چک نمبر 24 ڈبلیو بی کے محمد نعیم ڈاہا کے خلاف سیکورٹی آرڈیننس کے تحت تھانہ صدر میں مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔

مقدمہ

مزید : ملتان صفحہ آخر


loading...