ابھرتی گلوکارہ عروج ناز کا آڈیوالبم جلد ریلز ہوگا

ابھرتی گلوکارہ عروج ناز کا آڈیوالبم جلد ریلز ہوگا
 ابھرتی گلوکارہ عروج ناز کا آڈیوالبم جلد ریلز ہوگا

  


لاہور( فلم رپورٹر) ابھرتی ہوئی گلوگارہ عروج ناز کانیو آڈیو البم جلد ہی مارکیٹ میں آرہاہے عروج ناز نے انٹرویو دیتے ہوئے کہاکہ ان کے ریلیز ہونے والے البم کانام اڈیکاں سٹوڈیو الیون میں ریکارڈگیاہے ۔جس کی دھنیں پاکستان کے مشہورمیوزک ڈائریکٹروقاص کھنہ نے ترتیب دی ہیں ۔ان گیتوں کومشہورشاعر محمود گیلانی نے لکھاہے ۔سٹوڈیوالیون کے روح رواں اشرف مرزا بہت محنت سے یہ البم اپنی نگرانی میں ریکارڈ کروایاہے ۔اس کی ویڈیوریکاڈنگ آخری مراحل میں ہے اس البم میں ملی نغمے بھی شامل ہیں یہ البم 23 مارچ یوم پاکستان کے موقع پر ریلیز ہوگا۔

مزید : کلچر


loading...