پنجاب اسمبلی میں وومن کاکس کمیٹی بنائی جائے،عظمیٰ زاہد بخاری

پنجاب اسمبلی میں وومن کاکس کمیٹی بنائی جائے،عظمیٰ زاہد بخاری

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور( لیڈی رپورٹر )مسلم لیگ (ن) کی رکن پنجاب اسمبلی عظمیٰ زاہد بخاری نے پنجاب اسمبلی میں وومن کاکس کمیٹی فوری بنانے کا مطالبہ کردیا،انہوں نے کہا گزشتہ دس سال سے پنجاب میں وومن کاکس کمیٹی بنائی جا تی ہے ،وفاق،سندھ میں اس پر کمیٹیاں بن چکی ہیں ،پنجاب خواتین کے حوالے سے ہمیشہ پہلے نمبر پر رہا ہے لیکن حکومت کے قیام کو چار ماہ ہو چکے ہیں لیکن وومن کاکس کے قیام کا ابھی تک کوئی پتہ نہیں ۔


ہے ،اور نہ ابھی تک حکومتی خواتین کی طرف سے اس معاملے پر کوئی بات کی گئی ہے۔