علیمہ خان کی بیرون ملک ایک اور جائیداد سامنے آ گئی

علیمہ خان کی بیرون ملک ایک اور جائیداد سامنے آ گئی

وزیراعظم عمران خان کی بہن علیمہ خان کی ایک اور جائیداد سامنے آ گئی، امریکا میں موجود یہ جائیداد علیمہ خان نے 2004 میں خریدی مگر جون 2017ء تک پاکستانی ٹیکس حکام کے سامنے ظاہر نہیں کی تھی۔جیو نیوز کے پروگرام آج شاہ زیب خانزادہ میں یہ انکشاف ہوا ہے کہ عمران خان کی بہن علیمہ خان امریکی ریاست نیو جرسی میں 4 منزلہ عمارت میں تین فلیٹوں کی مالک ہیں او ان جائیداد کی موجودہ مالیت 30 لاکھ ڈالر یعنی 45 کروڑ روپے ہے۔

مزید : صفحہ اول


loading...