سانحہ ماڈل ٹاون نئی جے آئی ٹی نے تحقیقات کا آغاز کردیا

سانحہ ماڈل ٹاون نئی جے آئی ٹی نے تحقیقات کا آغاز کردیا

لاہور (کرائم رپورٹر)سانحہ ماڈل ٹاون نئی جے آئی ٹی نے تحقیقات کا آغاز کردیا۔ جے آئی ٹی نے پاکستان عوامی تحریک سے رابطہ کیا اور واقعہ سے متعلق ثبوت مانگ لئے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ جے آئی ٹی نے واقعہ کے گواہان کا ریکارڈ بھی طلب کرلیا۔ نئی جے آئی ٹی نے متعلقہ افسران اور گواہان کو بھرپور تعاون کی ہدایت بھی کی۔

سانحہ ماڈل ٹاون

مزید : صفحہ اول


loading...