پر امن افغانستان کیلئے مذاکرات کامیابی کا واحد راستہ ہیں، ترجمان دفتر خارجہ

پر امن افغانستان کیلئے مذاکرات کامیابی کا واحد راستہ ہیں، ترجمان دفتر خارجہ

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر) ترجمان دفتر خارجہ ڈاکٹر فیصل نے کہا ہے کہ پر امن افغانستان کیلئے مذاکرات کامیابی کا واحد راستہ ہے۔ جمعرات کو ترجمان دفتر خارجہ ڈاکٹر فیصل نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئیٹر پر اپنے ایک ٹویٹ میں کہا کہ پاکستان پر امن افغانستان کیلئے سہولت کاری کر رہا ہے، افغان امن کیلئے مذاکرات کامیابی کا واحد راستہ ہے۔

دفتر خارجہ

مزید : صفحہ اول


loading...