کرپشن کیس، ڈاکٹر شاہد مسعود اور شریک ملزمان کیخلاف فرد جرم کی کارروائی موخر

کرپشن کیس، ڈاکٹر شاہد مسعود اور شریک ملزمان کیخلاف فرد جرم کی کارروائی موخر

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


اسلام آباد (سٹاف رپورٹر) پی ٹی وی کرپشن کیس ڈاکٹر شاہد مسعود اور شریک ملزمان کیخلاف فرد جرم کی کارروائی موخر کر دی گئی ۔جمعرات کو ڈاکٹر شاہد مسعود کی طرف سے چالان میں شامل دفعات کو چیلنج کردیا گیا ۔ وکیل ڈاکٹر شاہد مسعود نے کہاکہ چالان میں جو دفعات لگائی گئی ہیں وہ بنتی نہیں ہیں ۔ بعد ازاں عدالت نے شاہد مسعود کے وکیل کے اعتراضات پر فیصلہ محفوظ کرلیا بعدزاں کیس کی سماعت بارہ فروری تک ملتوی کردی گئی ۔
کارروائی موخر

مزید :

صفحہ اول -