عدالتی فیصلہ نہ مان کر حکومت ناانصافی کررہی ہے

عدالتی فیصلہ نہ مان کر حکومت ناانصافی کررہی ہے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


معروف اینکرپرسن پی جے میرنے کہاکہ میری نظرمیں بلاول بھٹوزرداری کانام ہی ای سی ایل میں ڈالنانہیں چاہیے تھااب اگر عدالت عظمیٰ نے ان کا نام نکالنے کاحکم جاری کیاہے تو فیصلے کی خلاف ورزی کرکے حکومت ناانصافی کرہی ہیں وہ ایشوآف ڈے میں گفتگوکررہے تھے۔ انہوں نے تمام حساب اور احتساب کرناہے توان کے باپ کاکیاجائے نام ای سی ایل میں ڈالناہے توا ن کے باپ اور پھوپھو کاڈالے بلاول بھٹوزرداری نے کچھ کیاہی نہیں ان سے حساب لینااخلاقی اور قانونی طورپرٹھیک نہیں ہے، عدالت کواپنے فیصلوں پرعمل درآمد کراناآتاہے حکومت کواچھی طرح علم ہے۔
پی جے میر

مزید :

صفحہ اول -