شہبازشریف اور سعد رفیق کے پروڈکشن آرڈرز جاری کرنے کیلئے درخواست جمع

شہبازشریف اور سعد رفیق کے پروڈکشن آرڈرز جاری کرنے کیلئے درخواست جمع

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


اسلام آباد (این این آئی)قومی اسمبلی اجلاس میں شرکت کے معاملہ پر مسلم لیگ (ن)نے اپوزیشن لیڈر شہبازشریف اور رکن قومی اسمبلی سعد رفیق کے پروڈکشن آرڈرز جاری کرنے کیلئے درخواست جمع کروا دی۔ذرائع کے مطابق رکن قومی اسمبلی رانا ثناء اللہ اور مریم اورنگزیب نے درخواستیں سپیکر افس میں جمع کروائیں ۔قومی اسمبلی اجلاس چودہ جنوری کو شروع ہوگا۔سپیکر اسد قیصر کی جانب سے اپوزیشن لیڈر اور سعد رفیق کے پروڈکشن ارڈرز جاری کیے جانے کا امکان ہے ۔
درخواست جمع

مزید :

صفحہ آخر -