عالم اسلام کی معروفشخصیت پروفیسر علامہ خالد محمود پاکستان پہنچ گئے

عالم اسلام کی معروفشخصیت پروفیسر علامہ خالد محمود پاکستان پہنچ گئے

لاہور (پ ر) عالم اسلام کی نامور علمی شخصیت جسٹس(ر)پروفیسر ڈاکٹر علامہ خالد محمود( پی ایچ ڈی لندن) گزشتہ روز انگلینڈ سے پاکستان پہچ گئے ہیں،علامہ خالد محمود آج 11جنوری کو جامعہ اشرفیہ میں دوپہر 12:30بجے جمعۃ المبارک کے اجتماع سے خطاب کرینگے۔

مزید : میٹروپولیٹن 1


loading...