ہوپ پنجاب کے ممبران نے جنرل کونسل کا اجلاس بلانے کا مطالبہ کر دیا

ہوپ پنجاب کے ممبران نے جنرل کونسل کا اجلاس بلانے کا مطالبہ کر دیا

لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)ہوپ پنجاب کے ممبران نے فوری طور پر جنرل کونسل کا اجلاس بلانے کا مطالبہ کر دیا،ایس پی اے اور پیکجز کے علاوہ حساب دینے اور لینے کے معاملات جنرل کونسل کے اجلاس میں زیر بحث آنے چاہئیں ،مشاورت کے بغیر کسی بھی کمیٹی کی تشکیل جمہوری عمل کی نفی ہو گی ،سینئر حج آرگنائزر کا مطالبہ,حج پالیسی کے اعلان سے پہلے پرائیویٹ حج سکیم کو پیش آنے والے ہر قسم کے مسائل کے حل کیلئے بھی ضروری ہے ،ہر فرد سے رائے لی جائے ،ممبران کو صرف چندہ لینے کی مشین نہ سمجھا جائے،ہر ایک فرد کو جائز مقام دینا اور احترام کرنا ہماری ذمہ داری ہے۔

ہوپ پنجاب

مزید : صفحہ آخر


loading...