حمزہ شہباز کو طلب نہیں کیا گیا ‘ نیب ترجمان

حمزہ شہباز کو طلب نہیں کیا گیا ‘ نیب ترجمان

لاہور( این این آئی) قومی احتساب بیورو (نیب ) لاہور کے ترجمان نے کہا ہے کہ پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حمزہ شہبازکو جمعرات کے روز طلب نہیں کیا گیا ۔ ترجمان نے کہا کہ میڈیا کو اس طرح کی خبریں چلانے سے گریز کرنا چاہیے ۔

نیب ترجمان

مزید : صفحہ آخر


loading...