صدر ابو بکر بھٹی کی زیر صدارت نو منتخب باڈی کا پہلا اجلاس

صدر ابو بکر بھٹی کی زیر صدارت نو منتخب باڈی کا پہلا اجلاس

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)ڈی ایچ اے اسٹیٹ ایجنٹس ایسوسی ایشن لاہور کے نو منتخب صدر ابو بکر بھٹی کی زیر صدارت نو منتخب ہونے والی باڈی کا پہلا غیر رسمی اجلاس کل ہونے والی حلف کی تقریب کی تیاریوں کا جائزہ نو منتخب عہدیداروں کی حلف کی تقریب 12جنوری 2019ء بروز ہفتہ کو صبح 10بجے کمیونٹی سنٹر جے بلاک لاہور میں ہو گی جس میں تمام رجسٹرڈ ڈیلرز شریک ہوں گے،چےئرمین الیکشن کمیٹی راشد خان حلف لیں گے۔

مزید :

صفحہ آخر -