سمندری حدود کی خلاف ورزی 15 بھارتی ماہی گیر گرفتار

سمندری حدود کی خلاف ورزی 15 بھارتی ماہی گیر گرفتار

کراچی (صباح نیوز)پاکستان نے بھارت کے 15 ماہی گیروں کو مبینہ طورپر پاکستانی سمندر میں غیرقانونی طور پر مچھلیوں کے شکار پر گرفتار کرلیا۔میری ٹائم سیکیورٹی ایجنسی نے دعوی کیا کہ کھلے سمندر میں کارروائی کے دوران 15 ماہی گیروں کو گرفتار اور ان کے استعمال میں لکڑی کی 3 کشتیاں قبضے میں لے لی گئی۔ان کا کہنا تھا کہ 'گرفتار ماہی گیروں کو باقاعدہ طور پر پولیس کے حوالے کردیا گیا ہے جو انھیں عدالت میں پیش کریں گے'

مزید : صفحہ آخر


loading...