برائلر 7روپے مہنگا،فی کلو قیمت 168روپے ہو گئی
لاہور( سٹی رپورٹر) شہر میں پرچون سطح پر برائلرمرغی کے گوشت کی قیمت7روپے اضافے سے 168روپے، زندہ برائلر مرغی 5روپے اضافے سے 115روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت 114روپے فی درجن پر مستحکم رہی۔

You are subscribed Successfully