وزیراعظم سے فیصل واوڈا کی ملاقات، ڈیم فنڈ کے افتتاح کے انتظامات پر بریفنگ

وزیراعظم سے فیصل واوڈا کی ملاقات، ڈیم فنڈ کے افتتاح کے انتظامات پر بریفنگ

اسلام آباد(آئی این پی ) وزیراعظم عمران خان سے وفاقی وزیر آبی وسائل فیصل واوڈا کی ملاقات،وفاقی وزیر نے وزیراعظم کو ڈیم فنڈ کے افتتاح کے انتظام سے آگاہ کیا ۔ جمعرات کو وزیراعظم عمران خان سے وفاقی وزیر آبی وسائل فیصل واوڈا نے ملاقات کی ۔ ملاقات میں فیصل واوڈا نے وزیراعظم کو ڈیم فنڈ کے افتتاح کے انتظام سے آگاہ کیا ۔

وزیراعظم

مزید : کراچی صفحہ اول


loading...