دعو تِ دین طاقت و ہتھیا ر سے ہر گز نہیں کی جا سکتی،شاہ عبد الحق

دعو تِ دین طاقت و ہتھیا ر سے ہر گز نہیں کی جا سکتی،شاہ عبد الحق

کراچی (اسٹاف رپورٹر) جماعت اہلسنّت پاکستان کرا چی کے امیر علامہ شاہ عبد الحق قادر ی نے کہاہے کہ دعو تِ دین طاقت و ہتھیا ر سے ہر گز نہیں کی جا سکتی ہے اسی لئے خانقاہ نبو ت کے وارثین حقیقی صو فیا ئے کر ام نے انسا ن کے تہذیب نفس پر زور دیا اور خو د احتسابی اور محاسبہ نفس کی تعلیمات و ہد ایت سے تعمیر انسا نیت کی اور اپنے منطقی فکر ی اور روحا نی ثمر ات کے سا تھ دعو ت دین دنیا بھر کے انسا نو ں کے سامنے رکھی۔انہوں نے مکہ مسجد میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ کہ قرآن اور صا حب قر آن کی تعلیمات وہدایات پر عمل پیرا ہوکر ہی اللہ کی رضا اور خوشنودی کو حا صل کیا جا سکتا ہے ۔ معاشرہ میں نیکی ،بھلا ئی کے کامو ں کو پر وان چڑھا نے کیلئے انفرادی و اجتماعی کوششیں کی جائیں۔ انہوں نے کہا کہ ہر دور میں خیر و شر دو نو ں قو تیں مو جو د رہی ہیں، خیر کا کا م تعمیر انسا نیت ،شَر کا کا م تخر یب انسانیت رہا ہے۔ ضر ورت اس امر کی ہے کہ صو فی نظر ئیے کی فکر ی تعلیما ت کے ذریعے معا شر تی اقدار کو بحال و بلند کیا جائے۔

مزید : راولپنڈی صفحہ آخر


loading...