جسٹس (ر)ابوالانعام مرحوم کی یاد میں تعزیتی ریفرنس کا انعقاد

جسٹس (ر)ابوالانعام مرحوم کی یاد میں تعزیتی ریفرنس کا انعقاد

کراچی (اسٹاف رپورٹر)سندھ ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن کی جانب سے جسٹس (ر)ابوالانعام مرحوم کی یاد میں تعزیتی ریفرنس کا انعقاد کیا گیا ،جس میں چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ احمد علی ایم شیخ اور ججزکے علاوہ تعزیتی ریفرنس میں ہائیکورٹ بار ،کراچی باراور ملیربارکے عہدیداروں سمیت وکلا کی بڑی تعدادنے شرکت کی۔ اجلاس میں شرکا نے مرحوم کے ایصال ثواب کے لیے فاتحہ خوانی کی ۔

مزید : راولپنڈی صفحہ آخر


loading...